منہاج القرآن یوتھ لیگ لاہور کا ورکرز کنونشن آج ہو گا

منہاج القرآن یوتھ لیگ لاہور کے زیر اہتمام ’’ورکرز کنونشن‘‘ آج مرکزی سیکرٹریٹ 365 ایم ماڈل ٹاؤن لاہور میں بعد از نماز مغرب ہو گا۔ تحریک منہاج القرآن کی فیڈرل کونسل کے صدر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری ورکرز کنونشن کی صدارت و خصوصی خطاب کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top