بچیانہ (فیصل آباد): تحریک منہاج القرآن کا حلقہ فہم دین کا انعقاد

تحریک منہاج القرآن بچیانہ (تحصیل جڑانوالہ ضلع فیصل آباد) کے زیراہتمام حلقہ فہم دین کا انعقاد کیا گیا جس میں مرکزی ناظم دعوت علامہ رانا محمد ادریس نے خصوصی شرکت کی۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہوا۔ اس موقع پر تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز کے عہدیداران کے علاوہ علاقے کی معروف و مشہور سماجی و سیاسی شخصیات بھی موجود تھیں۔ حلقہ فہم دین سے علامہ رانا محمد ادریس نے خصوصی خطاب کیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top