طارق اسماعیل ساگر (روزنامہ نوائے وقت)

(3 جون 1989ء قومی افق) پروفیسر ڈاکٹر محمدطاہرالقادری کا شمار یقینا پاکستان کی ان شخصیات میں ہوتا ہے جن کے شجر علمی کے نقوش انسانی دلوں پر ثبت ہیں، وہ علم کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کو منوا چکے ہیں، ان کا ہر اجتماع جلسہ اپنے نظم و ضبط اور تعداد کے اعتبار سے عظیم الشان ہوتا ہے۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top