مصباح الحق (نائب کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم)

یہ وہ دور ہے جب نوجوان نسل ہمیں اپنا ہیرو مانتی ہے لیکن ہمارے لیے یہ ایک اعزاز کی بات بھی ہے کہ ہم شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کو اپنا آئیڈیل مانتے ہیں۔ میں ذاتی طور پر آپ کے علم و عمل سے بے حد متاثر ہوں۔ کیو ٹی وی وہ ذریعہ ہے جس نے ہم کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے شناسائی دی ہے۔ آپ کی علمی و تجدیدی خدمات نے عالم اسلام کو وہ پلیٹ فارم دیا ہے جس کا بالخصوص نوجوان نسل پر بہت اثر پڑا ہے۔ عقیدے کے اعتبار سے آپ نے وہ کام کیا ہے جو رہتی دنیا تک ایک مجدد کی حیثیت سے یاد کیا جائے گا۔ سب سے بڑی خوش قسمتی ہے کہ ہم ان کے دور میں ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کو درازی عمر عطا فرمائے۔ (آمین)

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top