مسرت شاہین (اداکارہ)

ڈاکٹر طاہرالقادری ایک صاف اور شفاف کردار کے مالک شخصیت ہیں وہ علم کی روشنی ہیں، انہوں نے پوری دنیا میں اسلام کا پیغام محبت اور امن عام کیا ہے، ڈاکٹر طاہرالقادری بلاشبہ امن کے سفیر ہیں، وہ تنگ نظر نہیں ماڈریٹ ہیں، وہ اللہ کے غضب سے ڈر کر اسلام کی طرف نہیں بلاتے بلکہ اس کی رحمت کی امید دلاتے ہوئے اسلام کی دعوت دیتے ہیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top