نسیم وکی (معروف اداکار و کامیڈین)

میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے ساتھ اس وقت انتہائی متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکا جب آپ کے ساتھ رمضان المبارک 2007ء میں افطار کا موقع ملا۔ اس وقت ہم پہلی ملاقات میں آپ سے بے حد متاثر ہوا۔ یہ وہ موقع تھا جب شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے حوالے سے میری روایتی سوچ فورا ختم ہو گئی۔ آپ اس دور کی وہ شخصیت ہیں جن کی حقیقی قدر و منزلت ہم کو جاننے کے لیے ان کی شخصیت کو دنیا کے سامنے عام کرنا ہوگا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top