گجرات: لالہ موسیٰ اور حاجیوالا میں قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب رونمائی

مورخہ: 03 مارچ 2019ء

لالہ موسی قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب رونمائی

تحریک منہاج القرآن لالہ موسیٰ کے زیراہتمام قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب رونمائی مارچ 2019ء کو منعقد ہوئی، جس میں ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور، ڈائریکٹر بین المذاہب اور ہم آہنگی منہاج القرآن سہیل احمد رضا نے خصوصی شرکت کی۔ تقریب رونمائی سےخرم نواز گنڈاپور، منہاج القرآن لالہ موسیٰ کے ضلعی صدر مرزا محمد طارق بیگ اور دیگر مہمانوں نے بھی خطاب کیا۔

اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی علمی خدمات پر روشنی ڈالی اور قرآنی انسائیکلوپیڈیا کو آپ کا عظیم کارنامہ قرار دیا۔ تقریب کا اختتام دعا سے ہوا۔

اس سے پہلے ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور لالہ موسیٰ پہنچے تو آپ کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

لالہ موسی قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب رونمائی

لالہ موسی قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب رونمائی

لالہ موسی قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب رونمائی

لالہ موسی قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب رونمائی

لالہ موسی قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب رونمائی

لالہ موسی قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب رونمائی

حاجیوالا میں قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب رونمائی

ناظم اعلی تحریک منہاج القرآن خرم نواز گنڈاپور نے حاجیوالا گجرات میں قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب رونمائی میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے خطاب بھی کیا۔

حاجی والا گجرات میں قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب رونمائی

حاجی والا گجرات میں قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب رونمائی

حاجی والا گجرات میں قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب رونمائی

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top