راولپنڈی: منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کی پرنسپلز ٹریننگ ورکشاپ

منہاج ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیراہتمام 16 جولائی 2019 کو پرنسپلز ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ کے خصوصی مقرر ہارون ثانی تھے جبکہ ضلع راولپنڈی کے منہاج ماڈل سکولز کے پرنسپل صاحبان نے ورکشاپ میں شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top