سیالکوٹ، گوجرانوالہ، حافظ آباد، پنڈی گھیپ، جنگ باہتر، چوٹالہ، کلہر کہار، کلور کوٹ اور سرگودھا میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے سیلاب متاثرین

مورخہ: 29 اگست 2022ء

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام سیالکوٹ، کلہر کہار، کلور کوٹ اور سرگودھا میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی کیمپ لگائے گئے ہیں۔ ان کیمپس میں منہاج القرآن کے کارکن اور منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے رضاکار ذمہ داریاں سر انجام دے رہے ہیں۔ مختلف شہروں اور علاقوں میں قائم کیمپس میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان، راشن اور ضروریات زندگی کی اشیاء جمع کی جا رہی ہیں، جنہیں متاثرین تک پہنچایا جائے گا۔

Flood Relief Camp

Flood Relief Camp

Flood Relief Camp

Flood Relief Camp

گوجرانوالہ، حافظ آباد، پنڈی گھیپ، جنگ باہتر اور چوٹالہ میں امدادی کیمپ

Flood Relief Camp

Flood Relief Camp

Flood Relief Camp

Flood Relief Camp

Flood Relief Camp

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top