بلوچستان: ضلع صحبت پور میں سیلاب متاثرین کیلئے منہاج خیمہ بستی کا قیام

منہاج خیمہ بستی سیلاب متاثرین

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے ضلع صحبت پور میں حالیہ سیلاب کی وجہ بے گھر ہونے والے خاندانوں کے لئے منہاج خیمہ بستی قائم کر دی گئی۔ خیمہ بستی میں مقیم خاندانوں کو بروقت تیار کھانا، پینے کا صاف پانی، راشن، طبی سہولیات اور ہائی جین کٹس فراہم کی جارہی ہیں۔

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی پورے ملک میں حالیہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں جاری ہیں جو متاثرین کی مکمل بحالی تک جاری رہیں گی۔

منہاج خیمہ بستی سیلاب متاثرین

منہاج خیمہ بستی سیلاب متاثرین

منہاج خیمہ بستی سیلاب متاثرین

منہاج خیمہ بستی سیلاب متاثرین

منہاج خیمہ بستی سیلاب متاثرین

منہاج خیمہ بستی سیلاب متاثرین

منہاج خیمہ بستی سیلاب متاثرین

منہاج خیمہ بستی سیلاب متاثرین

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top