ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور تنظیمی دورہ پر کراچی پہنچ گئے، زونل کوآرڈینیشن کونسل کے اجلاس میں شرکت

خرم نواز گنڈاپور

ناظم اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل خرم نواز گنڈاپور تنظیمی دورہ پر کراچی پہنچ گئے، جہاں مقامی قائدین و کارکنان نے آپ کا استقبال کیا۔ کراچی پہنچنے کے بعد انہوں نے منہاج القرآن کی زونل کوآرڈینیشن کونسل کراچی کے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں قاضی زاہد حسین، نائب ناظم اعلیٰ کوآرڈینیشن انجنیئر محمد رفیق نجم، محمد نعیم نصاری، مرزا جنید علی، مسعود احمد عثمانی، سید ظفر اقبال، صاحبزادہ ثاقب نوشاہی، مفتی محمد مکرم خان قادری، شاہد راجپوت، جواد انصاری، نعیم اجمیری، مسز فوزیہ جنید، مسز نصرت رعنا، مسز ثناء نوید، مفتیہ طوبی سلیمان نے بھی شرکت کی۔

اجلاس میں خرم نواز گنڈاپور کو میلاد کانفرنس کراچی کے انتظامات کے سلسلہ میں بریفنگ بھی دی گئی۔

خرم نواز گنڈاپور

خرم نواز گنڈاپور

خرم نواز گنڈاپور

خرم نواز گنڈاپور

خرم نواز گنڈاپور

خرم نواز گنڈاپور

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top