جڑانوالہ: ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا افتتاحی تقریب کے شرکاء سے خطاب

مورخہ: 18 مارچ 2023ء

Dr. Hussain Mohiuddin Qadri's address to the participants of the opening ceremony

صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے جڑانوالہ میں جامع مسجد منہاج القرآن و مدرسہ کی افتتاحی تقریب کے شرکاء سے خطاب کیا۔

صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل نے جامع مسجد منہاج القرآن کا افتتاح کیا جہاں پر منہاج القرآن اسلامک سنٹر و دفاتر، حضور شیخ دامت برکاتہم العالیہ کی تصنیفات پر مشتمل لائبریری اور سیل سنٹر بھی موجود ہے۔ اس موقع پر نائب ناظم اعلیٰ منہاج القرآن سنٹرل پنجاب علامہ رانا محمد ادریس قادری بھی ان کے ہمراہ تھے۔

اس موقع پر میاں غضنفر محمود، قاری ریاست علی چدھڑ، جوہدری محمد یاسین، خلیل طاہر، میاں امجد حسین، محمد فیاض احمد، محمد ظفر محمد خان، ڈاکٹر محمد شفیق، ڈاکٹر منعم طاہر، ابوالشمس مولانا احمد علی، ممتاز قادری، زاہد حسین، سید کاظم علی شاہ سمیت تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز کے قائدین و کارکنان بڑی تعداد میں موجود تھے۔

Dr. Hussain Mohiuddin Qadri's address to the participants of the opening ceremony

Dr. Hussain Mohiuddin Qadri's address to the participants of the opening ceremony

Dr. Hussain Mohiuddin Qadri's address to the participants of the opening ceremony

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top