اٹلی: شہدائے ماڈل ٹاؤن کی 9ویں برسی کے موقع پر دعائیہ تقریب

مورخہ: 17 جون 2023ء

Model Town Massacre 17 June anniversary -1

شہدائے ماڈل ٹاؤن کی 9ویں برسی کے موقع پر منہاج القرآن انٹرنیشنل بریشیا کے زیراہتمام دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا، تقریب میں سید غلام مصطفیٰ مشہدی، ارشد تنویر کدھر، فیصل تارر، سید سجاد بخاری، سید زوار شاہ، سیف اللہ تارڑ سمیت منہاج القرآن انٹرنیشنل کے قائدین و کارکنان اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی پاکستانی کمیونٹی کی شخصیات نے شرکت کی، شہداء ماڈل ٹاؤن کو خراجِ تحسین پیش کیا اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

Model Town Massacre 17 June anniversary -1

Model Town Massacre 17 June anniversary -1

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top