ڈیرہ اسماعیل خان: شہدائے ماڈل ٹاؤن کی 9ویں برسی کے موقع پر دعائیہ تقریب

مورخہ: 17 جون 2023ء

Model Town Massacre 17 June anniversary -1

شہدائے ماڈل ٹاؤن کی 9ویں برسی کے موقع پر دعائیہ تقریب کا اہتمام ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پہاڑ پور میں کیا گیا۔ تقریب میں نائب ناظم اعلیٰ چودھری عرفان یوسف سمیت کارکنان و عہدیداران نے شرکت کی۔ تقریب میں شہدائے ماڈل ٹاؤن کے درجات کی بلندی کے لیے دعائیں کی گئی۔

Model Town Massacre 17 June anniversary -1

Model Town Massacre 17 June anniversary -1

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top