منہاج القرآن انٹرنیشنل کے ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور کی تحریک منہاج ضلع فیصل آباد کے تنظیم نو اجلاس میں شرکت
اجلاس میں سینئر نائب صدر پاکستان عوامی تحریک راجہ محمود، نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس قادری، مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ رانا وحید شہزاد، مرکزی صدر ایم ایس ایم پاکستان شیخ فرحان عزیز، قاری ریاست علی چدھڑ، مرکزی ناظمہ ویمن لیگ انیلہ الیاس سمیت ضلعی قائدین اور کارکنان نے شرکت کی۔
ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور نے صدر میاں عبدالقادر اور ناظم رانا غضنفر علی سمیت ضلع فیصل آباد کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کی۔ قاری ریاست علی چدھڑ نے اختتامی دعا کروائی۔
تبصرہ