نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن صوبہ سندھ مظہر محمود علوی کا تنظیمی دورہ

مورخہ: 14 اگست 2023ء

Mazhar Alvi visit kandhkoot

تحریک منہاج القرآن کندھکوٹ کے دیرینہ ساتھی بشیر چاچڑ اور انکے احباب کے ساتھ مرکزی نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن صوبہ سندھ کی ملاقات اور مراکز علم کی ضرورت و اہمیت پہ گفتگو۔

بشیر چاچڑ نے کندھکوٹ میں تحریک منہاج القرآن کے نیٹ ورک کو ازسر نو بنانے اور مرکز علم کے قیام کا عزم کیا۔ اس موقع پہ سیف اللہ خان بھنگر کوآرڈینیٹر ویلفیئر تحریک منہاج القرآن صوبہ سندھ، محسن مشتاق علوی مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری منہاج یوتھ لیگ اور غلام مصطفی بلوچ صدر منھاج یوتھ لیگ سندھ بھی موجود تھے۔

Mazhar Alvi visit kandhkoot

Mazhar Alvi visit kandhkoot

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top