ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کے اجلاس میں شرکت

dr hasssan qadri centrel exective ijlas

چئیرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کے اجلاس میں 40 ویں عالمی میلاد کانفرنس کے مثالی انتظامات اور کامیاب انعقاد پر ناظم اعلیٰ، نائب ناظمین اعلیٰ، ڈائریکٹر شعبہ جات، انتظامی کمیٹیوں کے سربراہان و ممبران، فورمز کے صدور، پاکستان عوامی تحریک اور جملہ منتظمین کو مبارک باد دی اور کہا کہ یہ ساری کامیابیاں عطائے فیض اور یہ سارے کمال کسی کی نظر کا فیض ہے، بس سرجھکا کر اللہ کا شکر ادا کرتے رہیں اور توفیقات میں اضافہ کی دعا کرتے رہیں، کبھی نہ کہیں کہ یہ سب میری محنت کا نتیجہ ہے اس "میں" کو اندر سے نکال دیں کیونکہ جب فیض ملتا رہتا ہے تو کسی کو پتہ نہیں ہوتا اور جب یہ فیض چھن جاتا ہے تو پھر سارے جہان کو پتہ چلتا ہے لہذا جھکے رہیں، عاجزی و انکساری کا دامن تھامیں رکھیں، یہ تحریک اگر بڑھ رہی ہے، پھیل رہی ہے تو یہ کسی کی نظر، کسی کا کرم اور کسی کا فیض ہے۔

dr hasssan qadri centrel exective ijlas

dr hasssan qadri centrel exective ijlas

dr hasssan qadri centrel exective ijlas

dr hasssan qadri centrel exective ijlas

dr hasssan qadri centrel exective ijlas

dr hasssan qadri centrel exective ijlas

dr hasssan qadri centrel exective ijlas

dr hasssan qadri centrel exective ijlas

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top