منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت فری میڈیکل کیمپ

Minhaj Wefare Foundation Medical Camp in lahore

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت دیگر شہروں اور دور دراز علاقوں کے بعد منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے Health Care پراجیکٹ کے تحت لاہور میں بھی فری میڈیکل کیمپ کا کامیاب انعقاد کیا۔ جہاں 250 سے زائد مریضوں کی مفت تشخیص اور ادویات مہیا کی گئیں۔

دنیا بھر میں جاری معاشی بحران کی وجہ سے پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک میں بنیادی صحت کی سہولیات عوام الناس کی دسترس سے باہر ہوتی جا رہی ہیں۔ ایسے میں فری میڈیکل کیمپس کسی نعمت سے کم نہیں، جہاں علاج معالجہ، تشخیص اور ادویات مفت فراہم کی جاتی ہیں۔

Minhaj Wefare Foundation Medical Camp in lahore

Minhaj Wefare Foundation Medical Camp in lahore

Minhaj Wefare Foundation Medical Camp in lahore

Minhaj Wefare Foundation Medical Camp in lahore

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top