حاجی منظور حسین قادری کے بڑے بھائی محمد امین کا ختم قل شریف

Khatm e Qul Haji Manzoor Big Brother

حاجی منظور حسین قادری (ڈائریکٹر پریس اینڈ پبلی کیشنز) کے بڑے بھائی محمد امین کا ختم قل شریف مورخہ 11 جنوری بروز جمعرات کو شامان لاہور میں منعقد ہوا، جس میں ناظم اعلیٰ منہاج القرآن خرم نواز گنڈا پور کی قیادت میں منہاج القرآن کے رہنماؤں نے شرکت کی۔

ختم قُل شریف میں ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور، نور اللہ صدیقی، علامہ عین الحق بغدادی و دیگر رہنماؤں نے مرحوم کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت، بلندی درجات کیلئے دعا کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top