شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 73ویں سالگرہ کی مناسبت سے تحفیظ القرآن انسٹی ٹیوٹ میں قائد ڈے تقریب

Happy Quaid Day 2024

منہاج القران انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 73ویں سالگرہ کی مناسبت سے تحفیظ القرآن انسٹی ٹیوٹ کے زیرِ اہتمام قائد ڈے تقریب میں شرکت و گفتگو

تقریب میں کرنل (ر) مبشر اقبال، غلام عباس نقشبندی، الطاف حسین رندھاوا، حاجی منظور حسین، حاجی سلیم قادری، راشد شکور ایڈووکیٹ سمیت اساتذہ و طلباء نے شرکت کی۔ تقریب کے اختتام پر صدر منہاج القران انٹرنیشنل نے سٹاف ممبران اور طلباء کے ہمراہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 73ویں سالگرہ کا کیک کاٹا۔

Happy Quaid Day 2024

Happy Quaid Day 2024

Happy Quaid Day 2024

Happy Quaid Day 2024

Happy Quaid Day 2024

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top