اٹک: صدر پروفیسر ڈاکٹرحُسین محی الدین قادری کی گلیاں کلاں منعقدہ قائد ڈے کی تقریب میں شرکت

Quaid Day Program in Attock

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹرحُسین محی الدین قادری کی تحریک منہاج القرآن و جملہ فورمز تحصیل جنڈ کے زیراہتمام گلیاں کلاں میں شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی 73ویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ قائد ڈے کی تقریب میں شرکت، گلیاں کلاں پہنچنے پر قائدین و کارکنان کی طرف پھولوں کی پتیاں نچھاور کرتے ہوئے ان کا استقبال کیا گیا۔

صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل نے مقامی ذمہ داران و کارکنان کے ہمراہ حضور شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کی سالگرہ کا کیک کاٹا اور ان کی درازیٔ عمر کی دعا کی۔

Quaid Day Program in Attock

Quaid Day Program in Attock

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top