سپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر چودھری لطیف اکبر کا پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کے اعزاز میں عشائیہ
سپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر چودھری لطیف اکبر کا منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کے اعزاز میں عشائیہ، اس موقع پر ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن خرم نواز گنڈاپور، ڈاکٹر میر آصف اکبر، نائب ناظم اعلیٰ انجینئر محمد رفیق نجم، علامہ عین الحق بغدادی، وزیر مذہبی امور آزاد کشمیر، ڈپٹی کمشنر آزاد کشمیر ندیم جنجوعہ، سپیشل سیکرٹری قانون ساز اسمبلی امجد لطیف عباسی، جاوید شوکت میر و دیگر شخصیات بھی موجود ہیں۔
پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کو سپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر چودھری لطیف اکبر اور دپٹی کمشنر آزاد کشمیر ندیم جنجوعہ کو چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی شائع ہونے والی شہرہ آفاق کتاب دستور مدینہ اور فلاحی رِیاست کا تصّور اور اپنی تصانیف بطور تحفہ دیں، صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل کو سپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر نے سوینئر پیش کیا۔
تبصرہ