ملائیشیا: منہاج القرآن انٹرنیشنل کوالالمپور کے زیراہتمام استقبالِ رمضان کے حوالے سے تقریب

مورخہ: 03 مارچ 2024ء

MQI Meeting in malaysia

منہاج القرآن انٹرنیشنل کوالالمپور کے زیراہتمام استقبالِ رمضان کے حوالے سے تقریب، منہاج القرآن انٹرنیشنل کے سفیر یورپ علامہ حافظ نذیر احمد خان نے خصوصی شرکت و گفتگو کی۔

تقریب میں تلاوت کی سعادت حافظ محمد نعیم نے حاصل کی جبکہ قدیر احمد نے کی بارگاہ رسالت مآب ﷺ میں ہدیہ عقیدت پیش کیا، تقریب میں حافظ محمد موسٰی، عمر القادری سمیت منہاج القرآن کے کارکنان نے شرکت کی۔

MQI Meeting in malaysia

MQI Meeting in malaysia

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top