برطانیہ: منہاج ویلفئیر فاؤنڈیشن کے کمیونٹی انگیجمنٹ آفیسر قاضی مدثر کی برمنگھم میں معروف اداکار سہیل احمد سے ملاقات

مورخہ: 04 مارچ 2024ء

Qazi Mudassar Met Sohail Ahamd Artist

منہاج ویلفئیر فاؤنڈیشن کے کمیونٹی انگیجمنٹ آفیسر قاضی مدثر کی برمنگھم میں معروف اداکار سہیل احمد سے ملاقات، اس موقع پر منہاج القرآن برطانیہ کی طرف سے سہیل احمد کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کے ترجمہ قرآن The Manifest Quran بطور تحفہ پیش کیا گیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top