شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری کے دست مبارک سے گوشۂ نشینان میں اسناد کی تقسیم
شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری نے تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ پر قائم مینارۃ السلام گوشۂ دورد میں گوشہ نشینان کی دس روزہ نشست کی تکمیل پر گوشہ نشینان میں اسناد تقسیم کیں، اس موقع پر ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور، راجہ زاہد محمود، محمد جواد حامد، علامہ لطیف مدنی، حاجی غلام فرید عاجز بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔
تبصرہ