شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری کا مرکزی سیکرٹریٹ کے مختلف شعبہ جات کا وزٹ
شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری کا مرکزی سیکرٹریٹ کے مختلف شعبہ جات اور دفاتر کا دورہ، اس موقع پر ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور بھی ان کے ہمراہ تھے۔
شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری نے ناظم اعلیٰ آفس، تنظیمات آفس، عوامی تحریک آفس، فارن افیئرز، فنانس ڈیپارٹمنٹ، میڈیا سیل، سوشل میڈیا ڈیپارٹمنٹ، علماء کونسل آفس، ایڈمن آفس، لاہور آفس، پبلک ریلیشن ڈیپارٹمنٹ، آڈٹ آفس، منہاج یوتھ لیگ اور مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے دفاتر کا وزٹ کیا اور سٹاف ممبران سے ملاقاتیں کی۔
اس کے علاوہ انہوں نے منہاج ٹی وی، منہاج پروڈکشن، تنظیمات آفس، سنٹرل سٹور، نظامت دعوت، نظامت ایجوکشن و پروفیشنل ڈویلپمنٹس، نائب ناظم اعلیٰ، منہاج انٹرنیٹ بیورو، آئی ٹی اور مجلہ جات کے دفاتر کا وزٹ کیا اور سٹاف ممبران سے ملاقاتیں کی۔
تبصرہ