جرمنی: منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیراہتمام حلقہ درود شریف کا انعقاد

مورخہ: 31 مارچ 2024ء

Halqa e durood in Germany

منہاج القرآن انٹرنیشنل جرمنی کے زیراہتمام حلقہ درود شریف کا انعقاد کیا گیا۔ حلقہ درود کا آغاز تلاوت کلام مجید سے ہوا جس کے بعد بارگاہِ رسالتمآب ﷺ میں گلہائے عقیدت پیش کیے گئے۔ محفل کے بعد حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا خطاب سنا گیا۔ مارچ میں 3 لاکھ 54 ہزار درود شریف پڑھ کر آقا علیہ السلام کی بارگاہ میں پیش کیا گیا۔ محفل کے اختتام پر دعا پر حضور شیخ الاسلام کی صحت و سلامتی کے لیے دعا کی گئی۔

Halqa e durood in Germany

Halqa e durood in Germany

Halqa e durood in Germany

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top