پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا آغوش آرفن کراچی میں شیخ الاسلام کی 74ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت

Prof

کراچی: صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے آغوش آرفن کراچی میں حضور شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی 74ویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی اور آغوش آرفن کیئر ہوم کراچی میں زیرِ تعلیم بچوں، تحریک منہاج القرآن کراچی کے ذمہ داران اور آغوش کے سٹاف ممبران کے ہمراہ شیخ الاسلام کی سالگرہ کا کیک کاٹا اور ان کی صحت و سلامتی کے ساتھ درازئ عمر کے لیے دعا کی۔

اس موقع پر سرپرست تحریک منہاج القرآن کراچی قاضی زاہد حسین، صدر TMQ کراچی مسعود احمد عثمانی، ناظم عتیق احمد چشتی سمیت دیگر ذمہ داران و مخیر حضرات بھی ان کے ہمراہ تھے۔

Prof

Prof

Prof

Prof

Prof

Prof

Prof

Prof

Prof

Prof

Prof

Prof

Prof

Prof

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top