شہرِ اعتکاف 2025: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا خطاب پاکستانی وقت کے مطابق روزانہ رات 12:00 بجے نشر کیا جائے گا

مورخہ: 21 مارچ 2025ء

شہرِ اعتکاف 2025: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کا خطاب پاکستانی وقت کے مطابق روزانہ رات 12:00 بجے نشر کیا جائے گا۔ لائیو ویڈیوز کے حوالے سے نئی فیس بک پالیسی کی وجہ سے مکمل خطاب صرف یوٹیوب پر مہیا کیا جائے گا۔ براہ راست خطاب دیکھنے کے لیے شیخ الاسلام کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن کو کلک کریں۔

https://www.youtube.com/DrQadri

دیگر ممالک کے اوقاتِ کار

کینیڈا 3:00 بجے دوپہر

نیویارک 2:00 بجے دوپہر

یورپ 8:00 بجے رات

جاپان 4:00 بجے صبح

یوکے 7:00 بجے رات

آسٹریلیا 6:00 بجے صبح

Itikaf-City-2025

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top