سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر ویانا میں عالمی بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس میں کی نوٹ سپیکر کے طور پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میثاق مدینہ اور ریاست مدینہ کا انتظامی ماڈل آج بھی کثیر المذاہب و کثیر الثقافتی معاشروں کے لئے ایک نمونہ ہے۔
تحفیظ القرآن انسٹی ٹیوٹ اور آغوش کمپلیکس کے زیراہتمام قرآن کریم حفظ کرنے والے اور گریجویشن مکمل کرنے والے طلبہ و طالبات کے اعزاز میں تقریبِ تقسیمِ اسناد، محترمہ فضہ حسین قادری نے خصوصی شرکت کی
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے راجن پور میں سینکڑوں سیلاب متاثرین میں امدادی سامان کیا گیا، اس سلسلہ میں ایک تقریب منعقد ہوئی، جس میں نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات سردار شاکر خان مزاری نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر سینکڑوں سیلاب متاثرین کو منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے امدادی سامان دیا گیا، جس میں خشک راشن، منرل واٹر، کپڑے، چارپائیاں، بستر، مچھردانیاں، ہائی جین کٹس، خیمے اور ضروریات زندگی کی دیگر اشیاء شامل ہیں۔
منہاج القران انٹرنیشنل یونان کے زیراہتمام مرکزی منہاج اسلامک سنٹر میں امام حسین علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی خوشی میں روحانی محفل نعت رسول مقبول ﷺ کا انعقاد کیا گیا جس میں رفقا کارکنانان وابستگان اور محبان اہلبیت نے شرکت کی۔
Shaykh-ul-Islam Prof.Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.