سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
تحریک منہاج القرآن و جملہ فورمز کے زیرِاہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر دعائیہ تقریب، مرکزی نائب ناظم اعلیٰ جنوبی پنجاب سردار شاکر خان مزاری کی خصوصی شرکت و خطاب
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام شادیوں کی اجتماعی تقریب 3 مارچ کو ہو گی
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی بانی و سرپرست تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر القادریہ ہاؤس میں منعقدہ دعائیہ تقریب میں شرکت
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القران انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے ایم فِل اور پی ایچ ڈی طلباء کے ساتھ خصوصی نشست، چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے طلباء سے گفتگو کرتے ہوئے فرمایا: اللہ رب العزت کا بے پایاں لطف و احسان ہے کہ اس نے ہمارا تعلق علم، تدریس، تقریر، تحریر، ابلاغ اور قلم کے ساتھ جوڑا ہے۔
مرکزی نائب ناظم اعلیٰ کوآرڈینیشن انجنیئر محمد نجم کی بانی و سرپرست تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر مختلف اضلاع میں منعقدہ تقریبات میں خصوصی شرکت و خطاب
تحریک منہاج القرآن سنٹرل پنجاب کے زیراہتمام مختلف اضلاع میں قائد ڈے تقریبات، مرکزی نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس قادری کی خصوصی شرکت و خطاب، تقاریب کا انعقاد ملتان، سیالکوٹ، گوجرانولہ، جھنگ، شورکوٹ، اٹھارہ ہزاری، اکڑیانوالہ، گڑھ موڑ، چنیوٹ، لالیاں، ظفروال، گکھڑ، ڈسکہ، بجوات، نوشہرہ ورکاں، علی پور چھٹہ، سمبڑیال، منڈی بہاوالدین، گوجرہ، ملکوال اور جڑانوالہ میں ہوا۔
بانی و سرپرست تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری 73 برس کے ہو گئے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود کارکن آج 19 فروری کو ان کا یوم پیدائش منائیں گے۔ دنیا کے 100 سے زائد ممالک میں موجود اسلامک سنٹرز میں شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری کی سالگرہ کی تقاریب کا آغاز قرآن خوانی اور محفل نعت سے ہو گا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور کی منہاج یوتھ لیگ سیالکوٹ کے زیراہتمام قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کی 73ویں سالگرہ کے سلسلے میں منعقدہ دعائیہ تقریب و محفلِ سماع میں خصوصی شرکت و گفتگو،
بانی و سرپرست تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 73ویں سالگرہ پر مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن لاہور میں پروقار دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ہزاروں کارکن شریک ہوئے۔ دعائیہ تقریب میں چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، صدر منہاج القرآن پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے خصوصی شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن ضلع جھنگ کے زیرِاہتمام 19 فروری 2024 کو حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 73ویں سالگرہ کا پروقار اور عظیم الشان پروگرام اُنکی جائے ولادت القادریہ جھنگ میں منعقد ہوا۔ یہ عظیم سعادت جھنگ والوں کو ہی نصیب ہوتی ہے کہ وہ اُسی دن اور اُسی جگہ قائد ڈے مناتے ہیں جہاں حضور شیخ الاسلام کی ولادت باسعادت ہوئی
منہاج القران انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 73ویں سالگرہ کی مناسبت سے تحفیظ القرآن انسٹی ٹیوٹ کے زیرِ اہتمام قائد ڈے تقریب میں شرکت و گفتگو
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیراہتمام جرمنی کے شہر افن باخ (Offenbach) میں شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 73ویں سالگِرہ کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں منہاج القرآن افن باخ اور فرینکفرٹ کے ساتھیوں نے شرکت کی۔ فرینکفرٹ سے حلقہ درود کی ٹیم بھی لالہ عمر حیات کی سربراہی میں پروگرام میں شریک ہوئی۔
منہاج انسٹیٹیوٹ آف قرأت اینڈ تحفیظ القرآن دارالعلوم فریدیہ قادریہ جھنگ میں حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 73ویں سالگرہ کا پروقار اور عظیم الشان پروگرام منعقد ہوا۔
ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے کالج آف شریعہ کے سٹاف کی ملاقات، حضور شیخ الاسلام کی 73ویں سالگرہ کی مُبارکباد دی
تحریک منہاج القران کے بانی و سرپرست شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے تالیف کردہ انگریزی ترجمہ قرآن The Manifest Quran کی برطانیہ کے معروف ہَروگیٹ انٹرنیشنل کنونشن سنٹر (Harrogate Convention Centre) لیڈز میں عظیم الشان تقریبِ رونمائی ہوئی۔ تقریب میں 2 ہزار سے زائد افراد، مذہبی سکالرز اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات نے شرکت کی۔ اس تقریبِ رونمائی کو برطانیہ کی تاریخ کی قرآن مجید پر سب سے بڑی تقریب رونمائی کا اعزاز بھی حاصل ہوا ہے۔
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2024 Minhaj-ul-Quran International.