سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
تحریک منہاج القران کے مرکزی نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات سنٹرل پنجاب علامہ رانا محمد ادریس قادری کی بورے والا، پاکپتن، ساہیوال، اوکاڑہ اور لاہور میں ایگزیکٹیو کونسل اجلاس اور حویلی لکھا اور دیپالپور میں ورکرز کنونشن میں شرکت و خطاب کیا۔
نائب ناظم اعلی تحریک منہاج القرآن سندھ مظہر محمود علوی نے ضلع لاڑکانہ اور باقرانی کے 8 قصبوں کا دورہ کیا، نائب ناظم اعلیٰ نے تحریک منہاج القران کے کارکنان سے ملاقاتیں کی۔
تحریک منہاج القرآن کے مرکزی نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات علامہ رانا محمد ادریس قادری کی گوجرانولہ، جامکے چیمہ (ڈسکہ)، سیالکوٹ اے، سیالکوٹ بی میں ورکرز کنونشن اور ایگزیکٹو کونسل اجلاسوں میں شرکت و خطاب
تحریک منہاج القران و جملہ فورمز ضلع گوجرانوالہ شمالی کے زیراہتمام مراکز علم ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد منہاج ماڈل سکول احمد نگر چھٹہ میں ہوا۔
تحریک منہاج القران حیدرآباد کے زیراہتمام پریس کلب میں تنظیمی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، ورکشاپ سے مرکزی نائب ناظم اعلیٰ سندھ مظہر محمود علوی، ناظم تربیت غلام مرتضیٰ علوی، نائب ناظم تربیت علامہ منہاج الدین قادری اور ڈپٹی کوآرڈینیٹر فہم دین پراجیکٹ محمد رضا طاہر نے خطاب کیا۔
منہاج القران انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ان کی رہائش گاہ پر مدینۃ الزہراء بریڈ فورڈ یوکے کے ڈائریکٹر علامہ محمد افضل سعیدی کی ملاقات، اس موقع پر مدینۃ الزاہرا پراجیکٹ پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے تحریک منہاج القران بلوچستان کے وفد نے ملاقات کی۔
علامہ پیر سید محی الدین محبوب حنفی قادری (سجادہ نشین خانقاہ محبوب آباد شریف حویلیاں پاکستان) کی ٹورانٹو کینیڈا میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ العالی سے ملاقات
تحریک منہاج القرآن کے مرکزی نائب ناظم اعلیٰ کوارڈینیشن انجینئر محمد رفیق نجم کی فیصل آباد میں مراکزِ علم ٹریننگ ورکشاپ میں شرکت و خطاب، ورکشاپ میں تحریک منہاج القران کے ذمہ داران و کارکنان شریک ہوئے۔
شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری کی منہاج القران انٹرنیشنل اور بزم غوثیہ کینیڈا کے زیراہتمام ماہانہ گیارہویں شریف اور غوث الاعظم کانفرنس میں شرکت و خطاب، کانفرنس میں شیخ احمد مصطفیٰ العربی القادری، مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔
منہاج ویلفیئرفاؤنڈیشن کے زیرِاہتمام واہ کینٹ میں بارھویں سالانہ اجتماعی شادیوں کی پُروقار تقریب منعقد کی گئی، جس میں مستحق اور نادار گھرانوں کی 12 بیٹیوں کی باعزت رخصت کیا گیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے تحریک منہاج القرآن شیخوپورہ اور گجیانہ نو کے ذمہ داران کے وفد کی ملاقات، اس موقع پر راجہ زاہد محمود اور قاری ریاست علی چدھڑ بھی موجود تھے۔
تحریک منہاج القرآن کے مرکزی نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات سنٹرل پنجاب علامہ رانا محمد ادریس قادری کی کوٹ بہادر شاہ، 90 موڑ کسووال، جھنگ، وہاڑی، اور بورے میں میں تنظیمی ایگزیکٹیو کونسل اجلاسوں اور ورکرز کنونشز میں شرکت
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ نے ڈاکٹر حافظ محمد خليل الأزهری كو عين الشمس یونیورسٹی (مصر) سے پی ایچ ڈی کی ڈگری کی تکمیل پر اظہار مسرت کیا اور انہیں مبارکباد دی ہے۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت دیگر شہروں اور دور دراز علاقوں کے بعد منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے Health Care پراجیکٹ کے تحت لاہور میں بھی فری میڈیکل کیمپ کا کامیاب انعقاد کیا۔ جہاں 250 سے زائد مریضوں کی مفت تشخیص اور ادویات مہیا کی گئیں۔
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2024 Minhaj-ul-Quran International.