سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
صاحبزادہ شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری نے شہرِ اِعتکاف میں قائم حسنی بلاک میں مقیم پاکپتن شریف، اوکاڑہ، ساہیوال، لالیاں، عارف والہ، چیچہ وطنی، بصیر پور، مریدکے، شیخوپورہ، چنیوٹ، جڑانوالہ، ننکانہ صاحب، سانگلہ ہل، پتوکی، دیپالپور، جھنگ، شورکوٹ کے معتکفین سے ان کے حلقہ جات میں ملاقات کی۔
شہر اعتکاف2024: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی ویمن اعتکاف گاہ میں تربیتی نشست میں شرکت و خطاب
شہرِ اعتکاف 2024 کی چھٹی نشست: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا خطاب بعنوان خُدا کو کیوں مانیں؟ اور مذہب کو کیوں اپنائیں؟
شہر اعتکاف کی چھٹی نشست سے شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کا ’’خدا کو کیوں مانیں اور مذہب کو کیوں اپنائیں؟‘‘ کے موضوع پر آخری خطاب، خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہر وہ شخص جو دیانت داری سے اِنسان کے اندر اور باہر کی کائنات میں غور و فکر کرے گا، وہ اللہ کی وحدانیت کا اِقرار اور اُس پر ایمان لائے بغیر نہیں رہ سکتا۔
صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے جامع المنہاج ٹاون شپ لاہور میں جمعۃ الوداع کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فنا سے مراد ایک تبدیلی کا رُونُما ہونا ہے۔ ذاتِ حق کے قرب کے حصول میں انسان میں جو انفرادی و نفسیاتی اور شخصی و اجتماعی تبدیلیاں وقوع پذیر ہوتی ہیں،
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے ویمن اعتکاف گاہ میں ’’ویمن امپاورمنٹ کا تصور‘‘ کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ تصور اَصلاً اللہ اور اس کے رسول ﷺ کا عطا کردہ ہے، مگر جس تصور کا پرچار اور تشہیر میڈیا اور سوشل میڈیا پر ہوتی ہے یا ویمن امپاورمنٹ کی جو تعریف ہم روز سنتے ہیں وہ ہرگز اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی عطا کردہ نہیں ہے؛ بلکہ مروجہ تعریف مغرب سے درآمد کی گئی ہے۔
شہر اعتکاف کی پانچویں نشست سے شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کا ’’خدا کو کیوں مانیں اور مذہب کو کیوں اپنائیں؟‘‘ کے موضوع پر خطاب، انہوں نے کہا کہ نوجوان بیٹے اور بیٹیاں اپنے مَن کے اندر اللہ کی محبت کی ایسی پیاس پیدا کریں کہ جب اُس ذاتِ حق کے ذکر اور یاد کا پانی پیو تو مَن کے اندر ٹھنڈک چلی جائے۔
شہرِ اعتکاف 2024 کی پانچویں نشست: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا خطاب بعنوان خُدا کو کیوں مانیں؟ اور مذہب کو کیوں اپنائیں؟
تزکیہ نفس، فہم دین، اصلاح احوال، توبہ اور آنسوؤں کی بستی شہرِ اعتکاف کی پانچویں نماز تراویح نہایت محبت و عقیدت اور خلوص و احترام کے ساتھ ادا کی گئی۔
جگر گوشۂ حضور شیخ الاسلام صاحبزادہ شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری کی مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیرِاہتمام منعقدہ تربیتی سیشن میں خصوصی شرکت و گفتگو، سیشن میں صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ پاکستان شیخ فرحان عزیز اور ایم ایس ایم کے مرکزی قائدین سمیت شہرِ اعتکاف میں شریک طلبہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے شہرِ اعتکاف میں اصلاحِ احوال اور آداب زندگی کے موضوع پر معتکفین کی تربیتی نشست سے خطاب کرتےہوئے کہا کہ اللہ نے انسانی جسم کے بیشتر اعضا جوڑوں کی صورت میں دو دو بنائے ہیں، لیکن دل کو اکیلا بنایا تاکہ دل اُس کی وحدانیت کی نشانی بن جائے۔
شہر اعتکاف 2024: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا تربیتی نشست سے خطاب
تربیتی و تدریسی حلقہ جات سے حافظ محمد سعید رضا بغدادی ڈائریکٹر نظامت ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ڈیولپمنٹ اور علامہ منہاج الدین قادری نے مراکز علم کا تعارف پیش کیا اور علم کی ضرورت او اہمیت بیان کی۔ تدریسی نشست میں شہرِ اعتکاف میں شریک مراکزِ علم کے معلمین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
شہر اعتکاف 2024: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری چوتھی نشست میں ’’خدا کو کیوں مانیں اور مذہب کو کیوں اپنائیں؟‘‘ کے موضوع پر خطاب
شہرِ اعتکاف 2024 کی چوتھی نشست: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا خطاب بعنوان خُدا کو کیوں مانیں؟ اور مذہب کو کیوں اپنائیں؟
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2024 Minhaj-ul-Quran International.