تحریک منہاج القرآن مردان ڈویژن کی تنظیم نو مکمل

مورخہ: 30 اگست 2013ء

تحریک منہاج القرآن مردان ڈویژن کی تنظیم نو 30 اگست 2013ء کو مرکزی نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات احمد نواز انجم کی صدارت میں ہوئی، جس میں پروفیسر محمد بخت زمان مردان ڈویژن کے امیر منتحب ہوئے جبکہ ڈاکٹر طارق محمود ناظم، ذرشاد انجم پریس سیکرٹری اور مردان کی ضلعی تنظیم میں حاجی شکیل جان صدر، نہار اعوان نائب صدر اور خلیل الرحمٰن ناظم منتخب ہوئے۔ ضلع صوابی کے لیئے ڈاکٹر عنایت اللہ صدر، ہدایت اللہ نائب صدر اوراخونزادہ بخت شاد ناظم منتخب ہوئے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top