جام پور: پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام ورکرز کنونشن

تحریک منہاج القرآن و پاکستان عوامی تحریک جام پور کے زیراہتمام ورکرز کنونشن منعقد ہوا جس میں پاکستان عوامی تحریک پنجاب کے نائب صدر سردار شاکر مزاری نے خصوصی خطاب کیا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ اسلام آباد لانگ مارچ اور 11 مئی کے دھرنوں نے پاکستان میں انقلاب کی بنیاد رکھ دی ہے۔ کارکنان قائد کے حکم پر گھروں سے نکل چکے ہیں، جلد ہی ایک کروڑ نمازیوں کی تیاری کر کے انقلاب کو حقیقت کا روپ دیں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top