لاہور: کالج آف شریعہ کے طلبہ کی قائد اعظم لائبریری میں منعقدہ بک فیئر میں شرکت

طلبہ کی نمائندہ تنظیم بزم منہاج کی زیرنگرانی کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے طلبہ نے قائد اعظم لائبریری میں منعقدہ بک فیئر میں شرکت کی۔ اس موقع پر صدر بزم منہاج میاں غلام ربانی، نائب صدر سید ارسلان شاہ اور جنرل سیکرٹری محمد وقاص باروی بھی موجود تھے۔ کتاب میلہ میں طلبہ نے مختلف کتب میں دلچسپی کا اظہار کیا اور ذوق مطالعہ کے پیش نظر مختلف کتب کو خریدا۔

رپورٹ: حافظ محمد ادریس نوری

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top