اجتماعی قربانی کا دوسرا دن

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام عید کے دوسرے بھی ملک بھر میں اجتماعی قربانی کی گئی۔ مرکزی قربان گاہ پر بھی سیکڑوں جانور قربان کیے گئے، قربانی میں حصہ داروں کے حصص کے علاوہ قربانی کا گوشت غریب بستیوں میں تقسیم کیا گیا، ہزار ہا گھرانوں کو عید کی خوشیوں میں شامل کیا گیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top