الطاف حسین رندھاوا پاکستان عوامی تحریک لاہور کے سیکرٹری اطلاعات منتخب

محمد افضل گجر، ڈاکٹر سلطان محمود چودھری، میاں افتخار، نظام الدین کی مبارکباد

پاکستان عوامی تحریک لاہور کی ایگزیکٹو کے اجلاس میں الطاف حسین رندھاوا کو بھاری اکثریت سے ضلعی سیکرٹری اطلاعات منتخب کر لیا گیا۔ صدر محمد افضل گجر، ڈاکٹر سلطان محمود چودھری، میاں افتخار، نظام الدین اور دیگر ضلعی قائدین نے الطاف حسین رندھاوا کو اہم ذمہ داری ملنے پر مبارکباد دی ہے۔ الطاف حسین رندھاوا اس سے قبل لاہور میں سٹی میں جنرل سیکرٹری PAT کی ذمہ داریوں پر فائض رہے ہیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top