ڈاکٹر طاہرالقادری 11 جون کو پریس کانفرنس میں اہم اعلان کریں گے

مورخہ: 10 جون 2014ء

پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہرالقادری 11 جون (بدھ) 2:15 بجے دوپہر پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن لاہور میں بذریعہ ویڈیو لنک پریس کانفرنس میں انقلاب کے حوالے سے اہم اعلانات کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top