جمہوریت کی رٹ لگانے والے ن لیگی وزراء فوجی آمر کی پیداوار ہیں۔ خرم نواز گنڈا پور

مورخہ: 02 اگست 2014ء
  1. جمہوریت کی رٹ لگانے والے ن لیگی وزراء فوجی آمر کی پیداوار ہیں۔
  2. ڈاکٹر طاہرالقادری کے ویژن نے حکومتی وزراء کا ذہنی توازن بگاڑ دیا ہے۔
  3. قوم نے یہ دن بھی دیکھنا تھا کہ انگلی کے پور کٹانے والے’’سیاسی غازی‘‘ بن بیٹھے ہیں۔
  4. سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کا خون بادشاہت کے تخت کو ڈبو دے گا۔
  5. سعد رفیق اور رانا مشہود جیسے سیاسی نا بالغ زبان درازی سے باز رہیں، عوام کاٹنا بھی جانتے ہیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top