کراچی: مرکزی رہنما غلام ربانی تیمور کے اعزاز میں استقبالیہ

جنرل سیکرٹری منہاجینز انور قریشی کی جانب سے پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی رہنما غلام ربانی تیمور کے اعزاز میں استقبالیہ کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر علامہ رانا نفیس قادری، راؤ اشتیاق اور ملک مختار حسین بھی شریک تھے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top