سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کا ڈاکٹر طاہرالقادری سے رابطہ

لاہور (02 دسمبر 2014) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء عمران خان نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے انکی خیریت دریافت کی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء منظور احمد وٹو نے ڈاکٹر طاہرالقادری کی رہائش گاہ پر انکی عیادت کی۔ اس موقع پر انہوں نے آصف علی زرداری کی ڈاکٹر طاہرالقادری کیلئے نیک تمناؤں کا پیغام بھی پہنچایا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top