واہ کینٹ: عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تقریبات کے لیے خصوصی اجلاس کا انعقاد

مرکزی سیرت کمیٹی واہ کینٹ کے زیراہتمام جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی 4 روزہ تقریبات کو احسن انداز سے منانے کے لیے مرکزی جامع مسجد میں خصوصی اجلاس کا انعقاد کیا گیا، جس میں واہ کینٹ کے گرد و نواح، اندرونی اسٹیٹ ایریا، فیکٹر ی گروپ کے پیداواری کارکنان اور تعلیمی اداروں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ حسب سابق امسال بھی 12 ربیع الاول کو جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا جلوس نکالا جائے گا جس میں 161 دستے شرکت کریں گے۔

تقریبات کی تفصیل


تاریخ تفصیل مقام مقرر
10 جنوری 2014 جلسہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مرکزی جامع مسجد واہ کینٹ پروفیسر علامہ عبدالرحمن UET ٹیکسلا
17 جنوری 2014 جلسہ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جامع مسجد 27 ایریا اللہ دتہ اعوان (خطیب مرکزی جامع مسجد POF حویلیاں)
24 جنوری 2014 محفل قرات و نعت مرکزی جامع مسجد واہ کینٹ  

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top