عوام کی دعائیں ٹیم کے ساتھ ہیں، بھارت کو ہرا کر دہشت گردی کی شکار قوم کو تحفہ دیں، شعیب طاہر

پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کے ز یر اہتمام قومی ٹیم کی ورلڈ کپ میں کامیابی کیلئے منہاج القرآن گوشہ درود میں دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ یوتھ ونگ کے صدر شعیب طاہر نے کہا کہ عوام کی دعائیں قومی ٹیم کے ساتھ ہیں، بھارت کو ہرا کر دہشت گردی کی شکار قوم کو تحفہ دیں۔ قومی ٹیم متحد ہو کر کھیلے اور دنیائے کرکٹ کی حکمران بن کر وطن واپس آئے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top