پاکستان عوامی تحریک کی سینٹرل ورکنگ کونسل کا اہم اجلاس آج (سوموار) مرکزی سیکرٹریٹ پر ہو گا‎

لاہور (15فروری 2015) پاکستان عوامی تحریک کی سینٹرل ورکنگ کونسل کا اہم اجلاس آج (سوموار) مرکزی سیکرٹریٹ پر ہو گا۔ اجلاس میں منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری خصوصی طور پر شریک ہوں گے۔ اجلاس میں تمام ونگز کے صدر شرکت کریں گے، اجلاس میں آئندہ کی سیاسی حکمت عملی، سانحہ ماڈل ٹاؤن، قومی ایکشن پلان کی پیش رفت اور ممکنہ بلدیاتی انتخابات میں شرکت کے حوالے سے غور و خوص کیا جائے گا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top