تحریک منہاج القرآن بری امام کے رہنما شیخ ضمیر احمد انتقال کر گئے

تحریک منہاج القرآن اور عوامی تحریک کے رہنماؤں کااظہار تعزیت

اسلام آباد (21 اپریل 2015ء) تحریک منہاج القرآن بری امام کے رہنما شیخ ضمیر گزشتہ روز انتقال کر گئے، ان کی نماز جنازہ گزشتہ روز بری امام دربار پر اداکی گئی، جنازے میں تحریک منہاج القرآن و عوامی تحریک کے عہدیداران و کارکنان اور اہلیان علاقہ نے بڑی تعدادمیں شرکت کی، بعداذاں تحریک کے قائدین و کارکنان نے شیخ ضمیر کے لواحقین کے ساتھ تعزیت کرتے ہوئے، مرحوم کی تحریک کے لئے خدمات پر خراج تحسین پیش کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے دعائے مغفرت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top