الیکشن کمیشن نے عوامی تحریک کو موٹر سائیکل کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا

مورخہ: 28 اگست 2015ء

لاہور (28 اگست 2015) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عوامی تحریک کو موٹر سائیکل کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا ہے، اس ضمن میں گزشتہ روز نوٹیفکیشن بھی جا ری کر دیا گیا ہے۔ جس کی کاپی عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ کو موصول ہو گئی ہے۔ موٹر سائیکل کا انتخابی نشان ملنے پر عوامی تحریک کے کارکنوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے اور ہزاروں کارکنان سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کو مبارکباد دیتے رہے یہی موٹر سائیکل چلے گا تو سفر کٹے گا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top