NA-122 میں عوامی تحریک کا کسی کو پارٹی ٹکٹ جاری نہیں ہوا، امید وار کی دستبرداری کی خبریں درست نہیں، ترجمان عوامی تحریک

لاہور (22 ستمبر 2015) پاکستان عوامی تحریک کے ترجمان نے کہا ہے کہ این اے 122 لاہور سے کسی کو پارٹی ٹکٹ جاری نہیں کیا گیا تھا ۔مذکورہ حلقہ سے عوامی تحریک کے امیدوار کی دستبرداری کی خبریں درست نہیں ہیں۔ عوامی تحریک کے امیدوار پی پی 147 اور این اے 154 سے ضمنی الیکشن میں بھر پور حصہ لے رہے ہیں۔ این اے 122 سے کسی کو پارٹی ٹکٹ جاری نہیں ہوا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top