عوامی تحریک کی سنٹرل کور کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

لاہور (8 فروری 2016) پاکستان عوامی تحریک کی سنٹرل کور کمیٹی کا اہم اجلاس (آج 9فروری) مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوگا۔ اجلاس سے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے۔ اجلاس میں سانحہ ماڈل ٹاؤن، پی آئی اے کی نجکاری اور کارکنوں کے خلاف حکومت کا پر تشدد رویہ، قومی ایکشن پلان سمیت عوامی تحریک کی تنظیم سازی سے متعلق امور زیر بحث آئینگے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top