پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی راہنما ساجد بھٹی کی والدہ انتقال کر گئیں

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری کوارڈینیشن ساجد محمود بھٹی کی والدہ محترمہ جمعہ کی شب انتقال کر گئیں (انا للہ و انا الیہ راجعون)۔ مرحومہ کے انتقال پر قائد پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر محمد طاہرالقادری، چئیرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک خرم نواز گنڈا پور، مسکین فیض الرحمن درانی سمیت مرکزی قائدین نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top